maida udder developer

Regular price Rs.3,600.00 Sale price Rs.2,550.00 Save Rs.1,050.00
/
Shipping calculated at checkout.

Only 9584 items in stock!

 جانوروں  کا حیوانے کا سائز اور دودھ دونوں میں اضافہ کرتا ہے اس کو بچہ دینے سے ایک مہینہ  پہلے استعمال کیا جاتا ہے اس کے استعمال سے جانور کا دودھ بھی اضافہ ہوگا جانور کا وزن بھی بڑھے گا اور جانور جیسے سو تک کا بخار ہو جانا حوانوں  کی سوزش ہو جانا ان سے مکمل نجات پائے گا





Maida Adder Developer is used before calving, its use will increase both the milk and air of your animal.  The animal will look healthy in a few days. It is used 40 days before giving birth

Vitamin H has a major effect on animal growth, protein anabolism, epithelia, sight and fertility. Discover ...
گائے بھینس کو بچہ دینے سے پہلے کی تیاری Prevention from milk fever صوتک کے بخار سے بچاؤ کین جانور کا حوانا بڑا اورخوبصورت بنانا۔ پچھلے سوئے کی نسبت زیادہ دودھ لینا۔ جانور کو بچہ دینے سے ایک مہینہ پہلے Udder developer + DCad اس میں ضروری وٹامن جیسا کہ (Biotin (vitamin (H اور ضروری امائنو ایسڈز methionion شامل ہیں جو رین جانور کے حیوانے کی بڑھوتری کے لئے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ اس کے استعمال سے نہ صرف جانور حیوانا کی اچھی نشو و نما ہوتی ہے بلکہ جانور کی دودھ دینے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے جس سے جانور پچھلے سوئے کی نسبت زیادہ دودھ دیتا ہے۔ دوسرا اس میں ٹریس منرالز شامل ہوتے ہیں جو جانور کوموٹا تازہ کرنے کے علاوہ بیماریوں کے خلاف مضبوط بنانے ہیں


تیسرا اس میں DCAD شامل ہوتا ہے جو جانور کے میٹا بولک ایکٹیویٹی کو بحال رکھتا ہے جس سے جانور صوتک کے بخار سے بچارہتا ہے ۔ (prevent from Milk fever)

بچہ دینے سے پچیس یا تیسں دن پہلے خوراک روزانہ 100 گرام.

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
H
Hasnain khan
Mashallah sa bht achy results hein ..

amazing reselts

Why choose us?

Quality Deliverables

we pride in delivering high-quality work. Our attention to detail and commitment to excellence ensure that you receive exceptional results every time.

Testimonials

he quality is outstanding, and it exceeded my expectations.

Ahmad khan

hey were prompt in addressing my pre-purchase questions and made the buying process hassle-free

zahid Azhar

Improved

Veterinary Care:

shop now

Improved

Understanding Species- Needs

buy now