maida udder developer
Rs.2,700.00
Rs.3,600.00
✔ Secure Checkout
✔ Fast Delivery
✔ Easy Returns
جانوروں کا حیوانے کا سائز اور دودھ دونوں میں اضافہ کرتا ہے ا Maida Adder Developer is used before calving, its use will increase both the milk and air of your animal. The animal will look healthy in a few days. It is used 40 days before giving birth
Vitamin H has a major effect on animal growth, protein anabolism, epithelia, sight and fertility. Discover ...
گائے بھینس کو بچہ دینے سے پہلے کی تیاری Prevention from milk fever صوتک کے بخار سے بچاؤ کین جانور کا حوانا بڑا اورخوبصورت بنانا۔ پچھلے سوئے کی نسبت زیادہ دودھ لینا۔ جانور کو بچہ دینے سے ایک مہینہ پہلے Udder developer + DCad اس میں ضروری وٹامن جیسا کہ (Biotin (vitamin (H اور ضروری امائنو ایسڈز methionion شامل ہیں جو رین جانور کے حیوانے کی بڑھوتری کے لئے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ اس کے استعمال سے نہ صرف جانور حیوانا کی اچھی نشو و نما ہوتی ہے بلکہ جانور کی دودھ دینے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے جس سے جانور پچھلے سوئے کی نسبت زیادہ دودھ دیتا ہے۔ دوسرا اس میں ٹریس منرالز شامل ہوتے ہیں جو جانور کوموٹا تازہ کرنے کے علاوہ بیماریوں کے خلاف مضبوط بنانے ہیں
تیسرا اس میں DCAD شامل ہوتا ہے جو جانور کے میٹا بولک ایکٹیویٹی کو بحال رکھتا ہے جس سے جانور صوتک کے بخار سے بچارہتا ہے ۔ (prevent from Milk fever)
بچہ دینے سے پچیس یا تیسں دن پہلے خوراک روزانہ 100 گرام.
Rs.2,700.00